آپ آف لائن ہیں
ہفتہ12؍ذیقعد 1441ھ4؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کر اچی کے جعلی ڈومیسائل ، حق مارنے کا سلسلہ دراز ہو رہا ہے،ایم کیو ایم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی نے جعلی ڈومیسائل کی بنیا دوں پر ملا زمتو ں کی بند ر با نٹ پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سندھ کے شہر ی علا قوں با لخصوص کر اچی کے جعلی ڈومیسائل بنا کر اصل حقداروں کا حق مارنے کا سلسلہ دراز ہو رہا ہے اور اس پر مو ثر اقداما ت ،عدالتی ریما رکس کے بعد بھی نظر نہیں آرہے ایم کیوایم پاکستان نے اس پر تفصیلی رپو رٹ اور حقائق کو آشکا ر کیا ہے جس پر سخت کا رروائی کر تے ہو ئے جعلی ڈومیسائل منسوخ اور اسکی بنیا د پر دی جا نے والی ملا زمتو ں کو ختم ہو نا چاہیے ۔
اہم خبریں سے مزید