• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) مختلف علاقوں سے 28سماج دشمن پکڑے گئے۔ پولیس نے متعدد افراد سے اسلحہ ومنشیات بھی برآمد کرلی۔ تھانہ چونترہ پولیس نے5 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایچ او چونترہ انسپکٹر ظہیربٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ساجد، عمارگل ،علی شاہ ،علی رضا اور سید حسنین سے ایک کلاشنکوف، چار رائفلیں، 2 پستول، ایک ریوارلور برآمدکر لئے۔ ناجائزاسلحہ رکھنے اورہوائی فائرنگ کرنیوالے 4ملزمان کو بھی دھر لیا گیا۔
تازہ ترین