• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹیل کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں نہ لانا غیر آئینی ہے، رضا ربانی

پاکستان اسٹیل کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں نہ لانا غیر آئینی ہے، رضا ربانی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پاکستان سٹیل ملز کے 9 ہزار 300 ملازمین کو برطرف کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں نہ لانا غیر آئینی ہے،معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوایا ہی نہیں گیا، آئین کے تحت ای سی سی یا وفاقی کابینہ یہ فیصلے کرنے کا مناسب فورم نہیں آئین کے تحت پاکستان سٹیل ملز‘ مشترکہ مفادات کونسل کی زیرنگرانی ہے۔ آئین کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل‘ فیڈرل لیجسلیٹو لسٹ دوم کے تحت معاملات کے حوالے سے پالیسی مرتب کرے گی۔

تازہ ترین