• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
 لوٹن (نمائندہ جنگ) لوٹن کے صحافی احتشام الحق قریشی کی پھوپھی راولپنڈی میں بروز پیر رحلت کر گئیں، مرحومہ ایک نیک سیرت خاتون تھیں، تعزیت کرنے والوں میں علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، مئیر طاہر محمود ملک، سابق مئیرز محمد ریاض بٹ اور راجہ سلیم اختر ، سابق ڈپٹی میئر محمد فاضل ضیا، کونسلرز،آ صف مسعود، اور نوید احمد، شبیر ملک، آزاد ملک نکیالوی ، اسرار بٹ، فیاض قریشی ، اعظم خان راجہ ، الیاس بٹ، کامران بٹ ، ساجد قریشی ، انوار قریشی مقامی صحافی اور دیگر شامل ہیں۔ کمیونٹی نے بھی مرحومہ کے خاوند ٹھیکیدار محمد خالق قریشی، بھائیوں مظہر الحق قریشی، اظہر الحق قریشی شمس الحق قریشی، صاحبزادوں حافظ ندیم خالق قریشی، وسیم خالق قریشی اورمستقیم خالق قریشی بھتیجے ضیا الحق قریشی اور دیگر خاندان سے تعزیت کی ہے۔ خیال رہے کہ مرحومہ کوٹلی سے (ر)نائب صوبیدار محمد رفیق قریشی مرحوم کی صاحبزادی تھیں۔
تازہ ترین