آپ آف لائن ہیں
بدھ23؍ذیقعد 1441ھ 15؍ جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون ایل او سی پرخانجر سیکٹر میں گرایا۔

 آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ بھارت کا جاسوس ڈرون پاکستانی حدود میں 500 میٹر تک اندر آگیا تھا۔

پاک فوج نے رواں سال بھارت کا یہ آٹھواں ڈرون گرایا ہے۔

قومی خبریں سے مزید