• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر کورونا سے باہر آگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوورنا وائرس کا شکار سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن توفیق عمر کورونا وائرس سے باہر آگئے ہیں،مکمل طور پر صحت یاب ہونے کے بعدتوفیق عمر نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مہربانی سےاب مکمل طور ہر صحت یاب ہوچکا ہوں، کورونا وائرس سے بچاو کے لیے سب لوگ اپنا خیال رکھیں اور تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی صورت میں پریشان نہ ہوں، اپنی قوت معدافت بڑھانے پر توجہ دیں۔

تازہ ترین