• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کندھ کوٹ میں فائرنگ3 سگے بھائی جاں بحق، ایک زخمی

سکھر (بیورورپورٹ ) کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں قبائلی تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جاں بحق ہونے والے تینوں سگے بھائی ہیں،پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے،۔

تازہ ترین