• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید (ڈمی) شیر میانداد، حمیرا چنا اور ڈولی سے ملئے خبرناک میں

شیخ رشید (ڈمی) شیر میانداد، حمیرا چنا اور ڈولی سے ملئے خبرناک میں


کراچی ( جنگ نیوز ) شیخ رشید (ڈمی) شیر میانداد، حمیرا چنا اور ڈولی سے ملئے جیو نیوز کے طنزو مزاح سے بھرپور خبرناک کے شو میں ہفتہ کی شب جس میں بات ہوگی مختلف موضوعات پر ’’جب سے باپ بنا بیگم کو بھی بیٹا کہنے لگا؟‘‘ ’’نور جہاں سے پٹنے والیاں بے ادب آج بھی موجود ہیں؟‘‘ ، ’’ڈھولے نوں کالا سوٹ سوہنا لگے‘‘ اسکے علاوہ اور دیگر گفتگو بھی اس شو کی رونقیں دوبال کریں گی، میزبان عائشہ جہانزیب اور علی میر کی شوخیوں کے ساتھ خبرناک ہفتہ کی شب گیارہ بج کر پانچ منٹ پر جیونیوز پر پیش کیا جائے گا ۔

تازہ ترین