• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا نے ایل ایل بی کے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نے ایل ایل بی حصہ سوئم تین سالہ پروگرام اور حصہ دوئم اور سوئم پانچ سالہ پروگرام دوسرا سالانہ امتحان 2019ء کے لیے داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کردیا،سنگل فیس4000روپے کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23جون ،دوگنا فیس کے ساتھ 30جون اورتین گنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ امتحان سے ایک ہفتہ قبل تک ہوگی امتحانی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔
تازہ ترین