آپ آف لائن ہیں
منگل 15؍ذیقعد 1441ھ 7؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

حرا مانی نے محبت کے پسندیدہ انداز کا تذکرہ کردیا

حرا سلمان بالمعروف حرانی مانی کو محبت کا کیسا انداز پسند ہے اس حوالے سے انہیں سوشل میڈیا پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔

حرا مانی نے فوٹوز اینڈ ویڈوی شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار اپنی ایک خوبصورت تصویر اور کے ساتھ لکھے اشعار سے کیا۔

اداکارہ نے لکھا کہ:

جفا جو عشق میں ہوتی ہے وہ جفا ہی نہیں

ستم نہ ہو تو محبت میں کچھ مزہ ہی نہیں

حرا کی اس تصویر اور ان اشعار کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔


ان کے اس پیغام پر اداکارہ انوشے عباس نے فوٹو سے متعلق تبصرے میں لکھا کہ ’اتنی پیاری؟‘

چند گھنٹوں  میں ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 60 ہزار سے زائد ان کے مداحوں نے اسے پسند کیا۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید