• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،منشیات کےسمگلر کو دی جانیوالی عمر قید کی سزا ختم ،رہائی کا حکم

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )منشیات کےسمگلر کو دی جانیوالی عمر قید کی سزا ختم ،رہائی کا حکم  کر دیا۔سپریم کورٹ   نے قاضی پارک جہلم سے تعلق رکھنے والے منشیات کے سمگلر انو ر زیب کو سیشن کورٹ سے دی جانیوالی عمر قید کی سزا کو ختم کردیا ہے اور حکم جاری کیا ہے کہ انور زیب کی وہی سزا ہوگی جو وہ اب تک بھگت چکا ہے، اسے 2003کو سیشن کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید اور 50ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا تھا۔
تازہ ترین