• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے نائب کپتان حماد بٹ کی جانب سے پی ایچ ایف اور قومی سلیکشن کمیٹی پر لگائے جانے والے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں اگلے ہفتے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ایچ ایف نے ان کی وڈیو کا جائزہ لینے کے لئے اپنی ڈسپلنری کمیٹی کو ہدایت کردی جس میں انہوں نے پی ایچ ایف کے خلاف الزام تراشی کی ہے ،ان کے جواب کے بعد مزید کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین