• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، جارج فلائیڈ کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں میں ماسک تقسیم

لندن (جنگ نیوز) سیاہ فام امریکی کے قتل کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ صرف وسطی لندن تک محدود نہیں رہے ہیں بلکہ دیگر علاقوں مثلاً نیو کاسل میں سیکڑوں لوگوں نے مظاہرے کیے۔

یہ بھی دیکھئے: لندن میں بھی سیاہ فام امریکی کے قتل کیخلاف مظاہرے 


 شمال مشرقی لندن میں بھی ہزاروں افراد نے ایک آن لائن مظاہرہ دیکھا۔ نیو کاسل سٹی سینٹر میں ارل گرے یادگار پر مظاہرین میں ماسکس تقسیم کیے گئے۔

تازہ ترین