• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی،بجٹ اجلاس کیلئے مقامی ہوٹل نے کرایے میں کمی کر دی

لاہور (نمائندہ جنگ) پنجاب اسمبلی کے مقامی ہوٹل میں 5جون سے 29جون کے بجٹ اجلاس کےلئے کرایہ میں کمی کردی گئی ہے ۔اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی کوشش سے ہوٹل کرایہ 4لاکھ 65 ہزار سے کم کر کے 2 لاکھ 25 ہزار یومیہ ادا کیا جائے گا ان میں دو بڑے کرسٹل اور رائل ہالوں میں اجلاس ہوں گے۔  

تازہ ترین