• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانگھڑ کے گاؤں میں خاتون نے 3کمسن بچیوں سمیت مبینہ طور پر اجتماعی خود کشی کرلی۔ پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر خود کو اور بچیوں کو آگ لگالی، خاتون اور دو بچیاں موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک بچی اسپتال میں دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق خاتون کے زیر حراست شوہر نے بتایا کہ معمولی بات پر جھگڑے کے بعد وہ گھر سے چلاگیا تھا، جس کے بعد یہ واقعہ رونما ہوا۔

تازہ ترین