بھارت میں چارمنزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی،لمحوں میں ڈھیر ہوتی عمارت کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے۔
یہ مناظرمشرقی بھارت کے علاقے میں دیکھے گئے جہاں 4منزلہ گھر اچانک گر گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کینال کے مرمتی کام کے باعث متاثرہ گھر کی عمارت ایک طرف جھک گئی تھی جس کے بعد گھر خالی کروالیا گیا تھا جبکہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
واضح رہے کہ بھارت میں چارمنزلہ رہائشی عمارتکینال کے کنارے بنی ہوئی تھی۔