• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر صحت تیمورسیلم جھگڑا طلبی پر پشاور ہائیکورٹ کے سامنے پیش

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سیلم خان جھگڑا پشاور ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر عدالت کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیر صحت نے کہا کہ محکمہ صحت میں میڈیکو لیگل کیسز کی شفاف اور معیاری تفتیش کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
تازہ ترین