• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ولی بابر کا اصل قاتل لندن میں بیٹھا ہے، برطانیہ کو پاکستان کے مجرم حوالے کرنے چاہئیں، فواد چوہدری

ولی بابر کا اصل قاتل لندن میں بیٹھا ہے، فواد چوہدری 


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ اگرچہ ولی خان بابر کا اصل قاتل تو لندن بیٹھا ہے لیکن آلہ کار کی گرفتاری نے یاد کرایا کہ کراچی پر کیسا مافیا راج کرتا تھا، اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدر ی نے کہا آج کا کراچی اس جبر کے شکار کراچی کے مقابلے میں جنت ہے، کراچی نے بہت لہو دیکھا ہے، برطانیہ کو پاکستان کےمجرم حوالے کرنے چاہئیں تا کہ اصل شیطان انجام کو پہنچیں۔

تازہ ترین