• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کے ڈانس پر تنقید، سابق کوچ مکی آرتھر کو حیرت

حیران ہوں حسن علی کو لطف اندوز ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، مکی آرتھر


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ کے فاسٹ بولر حسن علی ایک جانب اپنی فٹنس حاصل کرنے کے لئے پریشان ہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر ان کی گذشتہ سال انگلینڈ کی دو ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر انہیں سخت تنقید کا سامنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر حسن علی کے دفاع میں آگئے ہیں ۔مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں حسن علی کو لطف اندوز ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تازہ ترین