• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات پر تبادلے

کوئٹہ(خ ن)عدالت عالیہ بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق جناب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے احکامات پر آفتاب احمد لون ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ کا تبادلہ کرکے انہیں ممبران انسپکشن ٹیم، داؤد خان ناصر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشین کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ، سعادت اللہ بازئی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشین اور عبدالقیوم لہڑی ممبر انسپکشن ٹیم کا تبادلہ کرکے انہیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلات تعینات کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین