• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روف عطاء ایڈووکیٹ کی مولانا شیرانی کے بھائی کی وفات پر تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان ایم رئوف عطا ایڈووکیٹ نے بیان میں مولانا محمد خان شیرانی کے بھائی ڈاکٹر عبدالرحیم شیرانی اور رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین کے صاحبزادے کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے بلند درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
تازہ ترین