• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کےسابق ٹیسٹ کپتان مشرفی مرتضیٰ، لیفٹ آرم اسپنر ناظم الاسلام اور سابق ٹیسٹ کرکٹر تمیم اقبال کے بڑے بھائی نفیس اقبال میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔ تینوں کھلاڑیوں نے اپنے آپ کو آئیسو لیٹ کر لیا ہے۔

تازہ ترین