• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر والد کا اپنے نام لکھا گیا خط شیئر کردیا

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں اپنے والد کا اپنے نام لکھا گیا خط شیئر کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف نے وہ خط جیل میں مریم نواز کے نام لکھا۔خط اس وقت لکھا گیا تھا جب نیب حکام نواز شریف کو گرفتار کرنے آئے تھے۔خط کے متن میں تھا کہ نیب والے مجھے گرفتار کرنے آئے ہیں،اپنا خیال رکھنا اور گھبرانا نہیں، اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کیلئے آسانیاں کرے، اللہ بہت رحم فرمائے گا۔میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
تازہ ترین