ملتان (سٹاف رپورٹر) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 افراد گرفتار‘ لوہاری گیٹ پولیس نے بخاری کالونی سے ملزم کرایہ دار محمد آصف نے بغیر اندراج کوائف جمع کرائے ملزم ارباز خان سے لیا ہواتھا۔شاہ رکن عالم کے مالک مکان سلطان نے اپنا مکان بغیر کوائف کے کرایہ پر ملزم مختیار احمد کو دیا ہواتھا۔نیوملتان وی بلاک میں ملزم مالک مکان جمشید حسین نے کوائف کے بغیر ملزم کرایہ دار سعید احمد کو دیا ہوا تھا۔