• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کتابوں کی ترسیل کا عمل جاری

لاہور(خبر نگار) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں کتابوں کی ترسیل کا عمل جاری ہے میٹرک اور ایف اے کے ایک لاکھ 70ہزار طلبہ کو کتب ارسال کی جا چکی ہیں۔ ترجمان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے مطابق اگرکسی طلبہ و طالبات کو کتابیں نہیں مل رہی تو شکایت درج کروا سکتا ہے ۔
تازہ ترین