• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال چینی مافیا کی وکالت کر رہے ہیں،شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جب سے چینی رپورٹ سامنے آئی ہے نون لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیا ن میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ احسن اقبال چینی مافیا کی وکالت کر رہے ہیں۔

ان کاکہنا تھا کہ احسن اقبال جانتے ہیں کہ اس مافیا کی سرغنہ ان کی جماعت ہے ،3 ماہ میں سب بے نقاب ہو جائے گا،

شبلی فراز نے کہاکہ عنقریب عوام کو سستی چینی ملے گی، قوم جان لے گی کہ انہیں کیسے لوٹا گیا۔

تازہ ترین