• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت


پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اورسابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔

اپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیامیں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے جبکہ پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے کاروبار بند ہے، ان حالات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا سمجھ سے باہر ہے۔

تازہ ترین