• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

گجرات(نمائندہ جنگ) مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا‘ ضلع بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت 275روپے فی کلو ہونے سے شہریوں کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے‘ چھوٹے اور بڑے گوشت کی قیمتیں پہلے ہی شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہیں‘ روزمرہ کی کھانے پینے کی اشیاء‘ پھل‘ سبزی‘ دالوں اور گوشت کی قیمتوں میں آئے روز اضافے سے شہریوں کو  مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
تازہ ترین