• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کاؤنٹی کر کٹ یکم اگست سے شروع ہوگا ۔ ٹورنامنٹ کی تفصیلات جولائی میں طے کی جائیں گی۔ انگلینڈ میں پہلی بار خواتین کا ایلیٹ کرکٹ ڈھانچہ بھی زیر غور ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

تازہ ترین