• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی پھوپھی انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں جسٹس قاسم خان سمیت اہم شخصیات کی شرکت

شکرگڑھ، نورکوٹ ( نامہ نگار )چیف جسٹس لاہور ہائکورٹ کی پھوپھی اور منیجرعتیق افضل کی والدہ،انور عزیز چوہدری کی بہن معروف ماہر تعلیم محترمہ مس چوہدری انتقال کرگئیں۔انکی نماز جنازہ آبائی گائوں چک بیکا(امریال)کے قبرستان میں اداکرنے کے بعد تدفین کردی گئی۔نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ لاہور جسٹس قاسم خان،سابق وفاقی وزیرانور عزیزچوہدری، سابق صدور بار،سیکرٹریز،سابق یوسی چئیرمینز،ممبران سماجی وسیاسی شخصیات نے ہزاروں کی تعدادمیں شرکت کی۔اس موقع پر پولیس نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کررکھے تھے۔ 
تازہ ترین