• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی‘ پاکستان کا قونصل خانہ یکم جولائی سے سروسز بحال کردیگا

کراچی(نیوزڈیسک) دبئی میں پاکستان کا قونصل خانہ یکم جولائی 2020سے معمول کے مطابق اپنے تمام سروسز بحال کررہا ہے۔ دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی نے یہ اعلان گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قونصل خانہ پہلے ہی مقامی حکومت کی ہدایت پرکورونا وائرس کے تناظر میں صحت سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہے۔

تازہ ترین