• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی بینک سے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اسے یہ رقم چینی بینک سے ترقیاتی فنڈ، کورونا سے نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کیلئے ملی ہے۔

اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چینی بینک سے وصول کی گئی رقم حکومت پاکستان نے قرض لی ہے۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے 23 جون سے اب تک 3 ارب ڈالر کی ترسیلات وصول کی ہیں۔

تازہ ترین