• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت 15 ملین بیرل کے دو معاہدے کرنے کی بات کر رہی تھی، ماہرِ معیشت


حکومت پاکستان 15 ملین بیرل تیل کے دو معاہدوں سے متعلق بات چیت کر رہی تھی۔

ان خیالات کا اظہار ماہر معیشت خرم شہزاد نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اپریل میں ایک معاہدہ بھی کر لیتے تو پاکستان کو ساڑھے بارہ کروڑ کا فائدہ ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ مجموعی طور پر پاکستان کو اپریل اور مئی میں معاہدے کرنے میں تقریباً ڈھائی ارب روپے کا فائدہ ہوتا۔

تازہ ترین