• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر فرحان عیسیٰ روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ گورنر مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کوروٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271کے گورنر نامزد کردیا گیا۔ اس حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے آن لائن تقریب میں روٹری انٹرنیشنل کے ٹرسٹی عزیز میمن نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے کہا کہ وہ روٹری کلب کے پلیٹ فارم سے کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں گے۔

تازہ ترین