• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیلی نار کا کورونا سے متاثرہ خاندانوں میں خوراک کی تقسیم کیلئے 25ملین کا عطیہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ٹیلی نار پاکستان نے کوروناسے متعلق بحالی کی کوششوں کے تسلسل میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کو متاثرہ خاندانوں میں خوراک کی تقسیم کیلئے 25 ملین روپے کا عطیہ کیا،ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے عطیہ کا یہ چیک پاکستان ریڈ کریسنٹ کے ہیڈآفس اسلام آباد میں دیا گیا۔

تازہ ترین