• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت‘ پہلی کورونا وائرس ویکسین کو انسانوں پر تجربہ کی اجازت مل گئی

کراچی(نیوزڈیسک) بھارت کی پہلی کورونا وائرس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کی اجازت مل گئی ہے۔ کوویکسین کو بھارت بایوٹک نے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے ساتھ مل کر تیارکیا ہے۔ آئندہ ماہ اس کا پہلے اور دوسرے مرحلے کا تجربہ شروع کیا جائے گا۔


تازہ ترین