• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف سیالکوٹ لوگوں کے مسائل سنے

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے دورہ سیالکوٹ کے دوران مرکزی دفتر   مسلم لیگ ن پیرس روڈمیں راکین اسمبلی کے ہمراہ عوامی مسائل سنے اور متعلقہ محکمہ جات کے حکام کوانکے حل کے لئے احکامات جاری کئے۔ بعد ازاں  انہوں نے پرانے کارکنوں سے  اپنی رہائش گاہ کینٹ  میں  ملاقات  بھی کی۔ اسموقع پر ضلعی چیرمین زکوۃ کمیٹی سہیل اقبال، ولی جرنیل کے علاوہ پارٹی عہدیداران بھی موجو دتھے۔ 
تازہ ترین