• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر شکیل الرحمٰن کو کسی مقدمہ کے بغیر جیل میں ڈالا ہوا ہے، بلاول

میر شکیل الرحمٰن کو کسی مقدمہ کے بغیر جیل میں ڈالا ہوا ہے، بلاول 


لاہور(نمائندہ جنگ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ جنگ /جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو کسی مقدمہ کے بغیر جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ عمران خان کو ان کی شکل پسند نہیں ہے،لاہور میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کو کسی ریفرنس اور جرم کے بغیر قید میں رکھا گیا ہے، عمران خان کو ان کی شکل پسند نہیں، یہ کیسا انصاف ہے۔

تازہ ترین