سینٹ کام کے مطابق پاسداران کے تمام حملے ناکام رہے، کوئی امریکی بحری جنگی جہاز نشانہ نہیں بنا۔
مینز جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے آخری راؤنڈ کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان جونئیر ٹیم ایونٹ میں ناقابلِ شکست ہے۔
ابتدائی طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
والد نے موٹر سائیکل ایک سنسان کچے راستے پر موڑ دی جہاں لڑکی کے سر پر لوہے کے ہتھوڑے سے 3 وار کر کے اس کی جان لی گئی۔
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں دبئی سے ورکرز ترسیلات پچھلے مالی سال کی اس مدت سے 35 فیصد زائد رہیں۔
آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 3 کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 4404 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔
لاطینی امریکا کے ملک کولمبیا سے تعلق رکھنے والی 69 سالہ میریام محلے کی گوسپس یعنی ادھر کی باتیں اُدھر پھیلا کر پیسے کماتی ہیں۔
عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔
لیجنڈری اداکار کو کوئز شو کی میزبانی کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں سے روبرو ہونے کا موقع ملا۔
الیکشن کمیشن نے سابق ارکانِ قومی اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے ڈوپنگ کے معاملے کے باعث ٹیم کے ساتھ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر میں قشم اور سری جزائر کے قریب سمندر میں تیل کے دھبوں کی نشاندہی بھی ہوئی ہے۔
پولیس کو جائے وقوع سے ایک نوٹ بھی ملا ہے جس میں راکیش مہتا نے ذہنی حالت اور صحت سے متعلق مسائل کو خود کشی کی وجہ قرار دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے مخالف فریق کی نظرِ ثانی اپیل خارج کرنے کا حکم واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی۔