کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضی کا دو ہفتے بعد دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے فزیشن دبیشیش چوہدری کا کہنا ہے کہ مشرفی کو صحت کے کوئی پیچیدہ مسائل نہیں ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ دیمونا میں تین منزلہ عمارت پر میزائل گرنے سے 51 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
جنوبی اسرائیل کے شہر ڈیمونا میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں تقریباً 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد نوجوان نے وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔
لین یو ٹنگ نے اپنی اپیل کے ساتھ میڈیکل شواہد جمع کروائے، میڈیکل کمیٹی نے لین یو ٹنگ کو خاتون اور اہل قرار دے دیا۔
ریسکیو ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو جنرل اسپتال لاہور منتقل کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو عید کی مبارک باد دی۔
کراچی کنگز پی ایس ایل مہم کا آغاز 27 مارچ 2026 کو کرے گی۔
ویڈیو ریویو کی سہولت سینٹر کورٹ اور کورٹ نمبر ون کے تمام میچز پر ہوگی۔
نئی ویڈیو میں مغربی ایران میں ایک بیلسٹک میزائل ذخیرہ کرنے والی تنصیب پر فضائی حملوں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔
پلیٹ فارم کا کہنا ہے کہ وہ کنسرٹ کے لیے نئی تاریخیں تلاش کر رہے ہیں۔
ایرانی حکام کے مطابق جنگ کے ابتدائی تین ہفتوں کے دوران 200 سے زائد فضائی اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے، جن میں ڈرونز، کروز میزائل، ایندھن فراہم کرنے والے طیارے اور جدید جنگی جہاز شامل ہیں۔
مارچ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ ایران پر بمباری سے نہتے عوام کو ہلاک کیا جارہا ہے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف بیٹوں سے بات کرکے خوش ہوئے، ان کی دونوں بیٹوں قاسم اور سلیمان سے بات ہوئی۔
سلمان خان کے ساتھ بیٹھے ان کے والد سلیم خان نے بھی مداحوں کو ہاتھ ہلا کر خوش آمدید کہا۔
وزیراعظم نے خطے میں جاری جنگ بالخصوص بحرین پر حملوں کی مذمت کا اعادہ کیا اور حملوں میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
جج نے امریکی اخبار کے سات صحافیوں کے پریس کے پاسز بحال کرنے کا حکم بھی دیا۔