• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بار باڈیز کا اجلاس 6 جولائی کو منعقد ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین منیر احمد خان کاکڑ نے بلوچستان کے بار باڈیز کا اجلاس 6 جولائی بروز سوموار کو صبح 12بجے دن بار کونسل دفتر میں طلب کیا ہے اجلاس میں حکومت بلوچستان کیجانب سے دی جانے والی کرونا فنڈز متاثرہ 600 سے زائد وکلاء نے درخواستیں بابت وصول گرانٹ جمع کرائی لہذا فنڈز کی تقسیم کے حوالے سے لائحہ طے کرنے کے لیے تمام بار کے عہدیداروں سے درخواست کی ہے کہ وقت مقررہ پر اجلاس میں شرکت کریں تاکہ جلد سے جلد وکلاء میں فنڈز کی تقسیم کاسلسلہ شروع کیا جاسکے۔
تازہ ترین