• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں طلبہ کو سالانہ کالج امتحان کے لیے لے جانے والی ایک بس جھیل میں جا گری، جس کے نتیجے میں21 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام اور ریاستی میڈیا کے مطابق چین کے جنوب مغربی صوبے گیزہو میں بس سڑک کے کنارے لگی رکاوٹیں توڑتی ہوئی ہونگ شان جھیل میں جاگری۔

حادثےمیں 21 افراد ہلاک جب کہ 15زخمی ہوگئے۔ بس میں کالج کے سالانہ امتحانات میں شریک ہونے والے طلبہ سوار تھے۔

تازہ ترین