• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان،سیلاب سے ہلاکتیں 52 ہوگئیں، 30 لاکھ افراد کو انخلا کی ہدایت

ٹوکیو(اے ایف پی /جنگ نیوز) جاپان کے جنوب مغربی جزیرے ʼکیوشو میں گزشتہ تین روز سے جاری طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 52افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور درجنوں لاپتا ہیں۔جمعے سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ اب تک تھم نہیں سکا ہے

تازہ ترین