• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے نارتھ ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے میٹروول، سائیٹ ایریا، اورنگی ٹاؤن اور اتحاد ٹاؤن سے موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث چار ملزمان سرمد سلیم،محمد کریم مراد خان اور نور خان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

تازہ ترین