• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

957 ہیڈ ماسٹرز کی مدت ملازمت میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی بی اے سکھر کے ٹیسٹ ہیڈ ماسٹرز کی مستقلی کا معاملہ کچھ وقت کے لئے حل کردیا گیا ہے، 2017میں بھرتی ہونے والے ہیڈ ماسٹرز کو 6 ماہ کی توسیع دے دی گئی ہے 7 جولائی کو سکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے نوٹفیکشن جاری کیا جس کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے ہیڈ ماسٹرز کو 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

تازہ ترین