• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈاپ،موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث 4ملزمان گرفتار،2موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی (استاف رپورٹر)اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل گڈاپ ڈویژن نے کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب بدنام زمانہ کار لفٹر عبد المجید لاشاری کے بیٹے آصف عرف عا سی کوتین ساتھی ملزمان اجمل عرف رئیس ،احمد عرف عباسی اور حسین چانڈیو سمیت گرفتارکر کے انکےقبضہ سے دو سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلیں ، دو پستول اور ایک کلو پچاس گرام چرس برآمد کر لی۔

تازہ ترین