• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عارف بھائی المعروف میاں صاحب وفات پا گئے

برسلز( نمائندہ جنگ) رحمان بھائی المعروف ببلو بھائی کے سسر عارف بھائی المعروف میاں صاحب وفات پا گئے ۔ مرحوم عارف بھائی کی نماز جنازہ اسلامک سنٹر برسلز میں جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ عارف بھائی برسلز کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے اور انہیں کینسر کا مرض لاحق تھا۔ احباب سے ان کی مغفرت کی دعا کیلئے درخواست ہے۔
تازہ ترین