• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہڈیارہ،2گروپوں میںفائرنگ سے3سالہ بچی جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) ہڈیارہ کے علاقے میں دوگروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کی زد میں آکر 3سالہ بچی عدن گولی لگنے سے موقع پر دم توڑ گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مرکزی ملزم لیاقت علی سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کرلیااور3سالہ عدن فاطمہ کی لاش ایمبولینس کے ذریعے پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کے قانونی کارروائی کا آغازکردیا۔
تازہ ترین