آپ آف لائن ہیں
بدھ21؍ذی الحج1441ھ12؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

امریکا کی جاپان کو 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری


امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کےمطابق جاپان کےدفاع کو مضبوط، موثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے، مجوزہ فروخت سے خطےمیں ملٹری توازن تبدیل نہیں ہوگا۔

جاپان نے 63 ایف 35 اے، 42 ایف 35بی اور دیگرمتعلقہ سازوسامان خریدنےکی درخواست کی تھی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید