• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاہ بہار بندرگاہ مشرقی ممالک کو مغربی ممالک سے جوڑ دیگی، ایرانی عہدیدار

جدہ(شاہدنعیم)ایران کی جانب سے نہر سوئز کا متبادل سمندری تجارتی راستہ بنانے کے اعلان پر مصر حرکت میں آگیا، ایران عہدیدار کا کہنا ہے کہ چاہ بہار بندرگاہ مشرقی ممالک کو مغربی ممالک سے جوڑ دیگی جبکہ ایرانی میگزین کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل نارتھ سائوتھ ٹرانسپورٹ کوریڈور(آئی این ایس ٹی سی) سمندری، بری اور ریلوے سمیت بین الاقوامی تجارتی شاہراہوں کا کثیر الوسائل نیٹ ورک بن رہی ہے۔

تازہ ترین